the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

چین نے فضائی آلودگی کا باعث بننے والے پیٹرول اور شہری علاقوں میں کوئلے کے استعمال میں کمی کے حوالے سے نیا قانون متعارف کرا دیا گیا ۔

چین میں بدھ کو متعارف کرائے جانے والے نئے قوانین کے مطابق صوبہ ہیبی کے شہری علاقوں میں ایسے پیٹرول کے استعمال میں کمی لائے جائے گی جو فضائی آلودگی کا باعث بنتے ہیں ۔

قانون کے مطابق نئی تعمیرات



میں بھی ایسے پیٹرول کو کسی بھی کام کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا جو فضائی آلودگی کا باعث بنتے ہیں ۔

قانون کے مطابق ایسے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی جن کی غفلت کے باعث ان کے زیر نگرانی علاقوں میں ان دونوں مصنوعا ت کا استعمال کیا گیا اور محکمہ ماحولیات کے اعلیٰ حکام کو اس صورت میں اپنے عہدے سے مستعفی بھی ہونا پڑ سکتاہے کہ اگر ان کی غفلت کے باعث ماحول کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.